• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم لیکن چاندی کی قیمت 50روپے فی تولہ کم ہو گئی ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت25ڈالر کی کمی کے بعد1907ڈالر فی اونس پر آگئی ہے لیکن اس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر نظر نہیں آ ئے اور فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 14ہزار 700 روپے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 98ہزار 337روپے برقرار رہے تاہم چاندی کی قیمت 50روپے فی تولہ کی کمی کے بعد 1250روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔
تازہ ترین