• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دورہ سری لنکا سے قبل بنگلہ دیشی فاسٹ بولر ابو زید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا سے قبل ان کے فاسٹ بولر ابو زید کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔اس سے قبل سیف حسن کے دو ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان کا تیسرا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔ابو زید کا نام 27ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل تھا لیکن قرنطینہ پروٹوکول کی وجہ سے ان کی دورے میں شرکت مشکوک دکھائی دیتی ہے۔

تازہ ترین