• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہرہ خان کی یونانی فیشن ڈیزائنر کے تیار کردہ لباس میں تصویروں کے چرچے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان شو بز انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ و ماڈل مائرہ خان ہر روپ میں حسین لگتی ہیں لیکن یونانی فیشن ڈیزائنر کے تیار کردہ لباس میں تصویروں کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ مائرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی دلکش تصویریں شئیر کیں، جس میں انہوں نے مغربی طرز کا سفید لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔واضح رہے کہ ان تصاویر میں اداکارہ نے یونانی فیشن ڈیزائنر سیلیا کرتھیروتی کا تیار کردہ رفلز کا گاؤن پہن رکھا ہے۔

تازہ ترین