آپ آف لائن ہیں
منگل 2ربیع الاول 1442ھ20؍اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ٹائم میگزین نے 100بااثر افراد کی فہرست جاری کردی، کوئی پاکستانی شامل نہیں

کراچی (نیوزڈیسک) ٹائم میگزین نے سنہ 2020 کے لیے 100بااثر شخصیات کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں کسی بھی پاکستانی کا نام شامل نہیں ہے۔

فہرست میں جن افراد کے نام ہیں ان میں میگھن تھی اسٹیلین، جیانیس انٹی ٹوکونمپو، ابرام ایکس کینڈی، نیتھن لا، ٹومی ایڈومی، خلانورد کرسٹینا کوچ اور جیسیکا مائر، جولی کے برائون، سیسیلا مارٹینز، مایا مورے، چیز اسٹرینجیو، ژانگ یونگ جین، ٹورمیلائن، واد الکاتئیب، ابوبکر ٹمباڈو، گیبریلا کامارا، کامیلا روتھے، ربیکا گومپرٹ، رویندر گپتا، لورین گارڈنر، شائی ژینگ لی، شیوری اٹو، ایلی وونگ، مائیکل بی جارڈن، سیلینا گومز، جے بالون، جوجو سیوا، ہالزے، فوب والر برج، جینیفر ہڈسن، یویوما، ڈاپر ڈان، انائس مشیل، مشیلا کوئل، بونگ جون ہو، لیسٹیزز، جولی میہریتو، ایوشمان کھرانا، کمالا ہیرس، ژائی انگ وین، جان رابرٹس، شی جن پنگ، ڈونلڈ ٹرمپ، سیزار، انجیلا مرکل، جوبائیڈن، جیئر بولسونارو، نینسی پلوسی، نریندر مودی، ولیم بار، این ہیڈالگو، ٹیڈروس گیبریسوس، ماری کے ہینری، نیمونتے نینکیومو، ارسلا وون در لیئین، جن یون کیونگ، بونی کیسٹی لو، جین جیکس میومبے، یسف ال عتیبہ، ڈوائن ویڈ، سندر پچھائی، ٹیلر پیری، میکینزی اسکاٹ، رابرٹ ایف اسمتھ، لیوس ہملٹن، جیروم پاول، ایرک یووان، پیٹرک ماہومیز، کلیئر بےبی نیوکس، گریگ برلانتی، شری ریڈ اسٹؤن، ٹونی ایلیو میلو، ژونگ نان شان، کرسٹیلینا جارجیوا، لیزا نشی مورا، جنرل چارلس کیو برائون جونیئر، ڈینیئل ژینگ، گوائن شٹ ویل، تنجی فنشو، ایلیشیا گارزا، پیٹرس کیولرز، اوپل ٹومیٹی، ایڈی بارکان، بلی پورٹر، نائومی اوساکا، انجیلا ڈیوس، چی چیا ویا، میگن ریبی نوائے، فیلی پو نیٹو، ایلی سن فیلکس، سسٹر نورما، ڈیوڈ ہل، اروسی انڈا، بلقیس، نوری ٹرکل اور لینا عطااللہ شامل ہیں۔

اہم خبریں سے مزید