میاں صاحب وطن لَوٹیں تو شاید
نظر آئے کوئی ہلچل نہ ہیجان
جو اُن کے ساتھ پہلے ہوچکا ہے
وہی اِس بار ہونے کا ہے امکان
پارلیمنٹیرینز فار گلوبل ایکشن دنیا بھر کے اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل کونسل ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ اس حوالے سے امریکی نیوز چینل نے ٹرمپ کی کارکردگی کا پول سروے جاری کر دیا۔
مشرق وسطٰی میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے اور جنگ کے باعث آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی آئل مارکیٹ پر دباؤ برقرار ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جمعہ کو تہران میں شہریوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر مسعود ایک سپراسٹور گئے اور شہریوں سےخیریت دریافت کی۔
پاکستان اور مصر نے امن و استحکام کیلئے مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر قومی کرکٹر نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے پہلے ہی دن کہا تھا کہ احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے آل راونڈر معین علی نے کہا ہے کہ میں پی ایس ایل کے لیے کافی پرجوش ہوں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر ڈیون کونوے نے کہا ہے کہ کسی لیگ کا دوسری لیگ کے ساتھ موازنہ کرنا مشکل ہے۔
مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ گاڑی کی واپسی کا تقاضا کیا تو باپ بیٹا ٹال مٹول کرتے رہے، اس دوران ملزمان نے گاڑی شعیب شارق نامی شخص کے حوالے کر دی۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ خلفشار میں گرے ہوئے ممالک کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، ہمیں موقع ملا ہے کہ تاریخ میں اپنا مقام بنائیں۔
بھارتی اداکارہ صبا آزاد کو خطرناک طفیلی انفیکشن سائیکلو اسپوراکیٹانینسس کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہونا پڑا ہے۔
ایک پولیس افسر کی 3 سال پرانی پراسرار موت کا معمہ حل ہو گیا ہے، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ اسے اس کی اپنی بیٹی نے مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کیا تھا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 182 رنز کا ہدف دیا ہے۔