• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیسٹ کرکٹر عمر گل اور عمران فرحت کا موجودہ سیزن کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے دو ٹیسٹ کرکٹرز عمر گل اور عمران فرحت نے موجودہ سیزن کے اختتام پر ریٹائر منٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔کرکٹر عمران فرحت کا کہنا ہے کہ گز شتہ سیزن کے بعد ہی کہہ دیا تھا کہ یہ میرا آخری سیزن ہوگا۔ اب کوچنگ کا پیشہ اپنانےکا فیصلہ کیا ہے.عمر گل نیشنل ٹی ٹونٹی کے دوران یا بعد میں باضابطہ اعلان کریں گے۔عمر گل بھی کوچنگ کی طرف آنے کے خواہش مند ہیں،دونوں کئی سال سے پاکستان ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔

تازہ ترین