• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس اور فتح تحریک 14 سال بعد فلسطین میں انتخابات کرانے پر متفق

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی)حماس اور فتح تحریک کے درمیان 14 سال بعد فلسطینمیں انتخابات کرانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔حماس کے سینئر رہنما صالح الروری نے بتایا کہ معاہدے پر اتفاق ترکی میں جاری مذاکرات کے دوران ہوا۔اے ایف پی کو ٹیلی فون پر صالح نے بتایا کہ اس مرتبہ فریقین کے درمیان حقیقی معاہدہ ہوا ہے۔
تازہ ترین