• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الحمرا آرٹس کونسل میں خطاطی نمائش ختم

لاہور(شو بز رپورٹر)الحمرا آرٹس کونسل میں 8روزہ خطاطی کی نمائش اختتام پذیر ہوگئی ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صوبائی سیکرٹری خزانہ پنجاب عبد اللہ سُنبل نے کہا نوجوان آرٹسٹ ہمارا اثاثہ ہیں انکی جتنی بھی حوصلہ افزائی کی جائے کم ہے ۔
تازہ ترین