• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک فضائی سفر کیلئے سی اے اے کی نئی ایڈوائزری جاری


بیرون ملک فضائی سفرکےلیےسول ایوی ایشن اتھارٹی کی نئی ایڈوائزری جاری کردی گئی، مسافروں کے بیرون ملک جانے یا آنے کے لیے کورونا ٹریکنگ موبائل ایپ کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ موبائل ایپ کے ذریعے مسافروں کی قرنطینہ کے دنوں میں نگرانی کی جائے گی، 12 برس سے کم عمر بچے اور اعلیٰ سطح کے غیرملکی وفود موبائل ایپ سے مستثنیٰ ہوں گے۔

ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کیٹگری اے ممالک سے آنے والے مسافروں کا کورونا ٹیسٹ نہیں ہو گا۔

تازہ ترین