کراچی(پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق انجمن ناصرالعزا کے زیراہتمام بیاد علامہ ڈاکٹر ضمیر اختر نقوی مجلس ترحیم 27ستمبر بمقام بارگاہ زینبیہ بلاک20انچولی سوسائٹی میں 8بجے شب ہو گی مجلس سے علامہ نثار قلندری خطاب کریں گے ۔
بسنت کے دوران پتنگ سازی یا فروخت کے لیے آن لائین پورٹل پر رجسٹریشن کو لازمی قرار
سڑک کو ترقیاتی کام کے باعث بند کیا گیا ہے۔
موٹر وے ایم 4 عبد الحکیم کے قریب بس اور وین میں ٹکر سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔
انہوں نے یہ بات امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے مذاکرات جاری رکھنا اور نتیجے پر پہنچنا چاہتے ہیں۔
برطانیہ کے وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے شاہی خاندان کے فرد اور سابق شہزادے اینڈریو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی کانگریس کے سامنے پیش ہوکر گواہی دے۔
ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) میں پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے۔
سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔
ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔
ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے۔
صوبہ پنجاب میں پاکستان کی پہلی ایگری کلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی قائم کردی گئی۔
جماعت اسلامی کے تحت آج دوپہر 3 بجے شارع فیصل پر ’جینے دو کراچی‘ مارچ کے حوالے سے ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان جاری کیا ہے۔
امریکا میں جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹن کی ای میلز میں بھارتی وزیراعظم مودی کا نام بھی سامنے آگیا۔
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کر دیا۔
کراچی میں گھر خریدنے کا خواب سالوں پہلے چور ہوچکا اور اب کرایے کے مکان یا فلیٹس میں رہائش ناممکن ہو رہی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فتنہ الہندوستان کے اسپانسرڈ دہشتگردوں نے بلوچستان کا امن خراب کرنے کی کوشش۔
وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ حملوں کی پیچھے بھارت ہے، پہلے کی طرح اس بار بھی شکست دیں گے۔