• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی اور شنگھائی ڈوب رہے ہیں؟ تفصیلات آج ”جرگہ“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز)کیا کراچی اور شنگھائی سمندر میں ڈوب رہے ہیں، پاکستان قحط اور سیلابوں کی زد میں کیوں ہے، پاکستان کا ہر شہری روزانہ سگریٹ کے پانچ ڈبے کیسے پی رہا ہے اور گلیشیئرز غنیمت سے مصیبت کیوں بنتے جارہے ہیں۔ اِن تمام موضاعات پر ہفتے کی شب 10 بجکر5 منٹ پر ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ میں اہم گفتگو ہوگی۔ پروگرام کے میزبان سینئر صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی ہیں۔
تازہ ترین