• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی کا جنرل اسمبلی سے خطاب آج حریت کانفرنس بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مظاہرہ کریگی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے جنرل اسمبلی کے خطاب کے خلاف کے موقع پر ہفتہ کو کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام شاہراہ دستور پر بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جأے گا مظاہرہ 26 ستمبر کو دن بارہ بجےہوگا ۔
تازہ ترین