سلینا گومز کو ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر تنقید کا سامنا
معروف امریکی اداکارہ، گلوکارہ، گیت نگار، پروڈیوسر اور بزنس وومین سلینا گومز پر ان دنوں کافی تنقید ہورہی ہے اس کی وجہ وہ اطلاعات ہیں ج کے مطابق انکی کمپنی اپنے اسٹاف کی تنخواہیں ادا کرنے میں ناکامی کے بعد لوگوں کو نوکریوں سے نکالنا شروع کر دیا ہے، جبکہ انکی والدہ نے قرض اتارنے کے لیے لون لیا ہے۔