• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، شعبہ قانون کی طالبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے شعبہ قانون کی طالبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق طالبہ کو یونیورسٹی آنے سے منع کیا گیا تھالیکن اس کے باوجود وہ یونیورسٹی آئی تھیں تاہم متاثرہ طالبہ کو امتحان میں شرکت کرنے نہیں دیا تھا،ترجمان کا کہنا تھا کہ ایس او پی پر موثر عملدرآمد کیا جائے گا۔

تازہ ترین