• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوےکا 15 اکتوبر سے پرانا ٹائم ٹیبل بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان ریلوے نے 15 اکتوبر سے اپنا پرانا ٹائم ٹیبل بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ کراچی میں فریٹ کے شعبے میں بدعنوانی اور کرپشن کی اطلاعات مل رہی ہیںجوکرپشن میں ملوث پایا گیا اُس کو نوکری سے فارغ کردیا جائے گا اور جیل بھیج دیا جائے گا۔
تازہ ترین