• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنیوالا گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) کالجوں اور یونیورسٹیوںمیں منشیات سپلائی کرنیوالے ملزم کو اے این ایف نے گرفتارکرلیا۔انٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملزم رضا عبیدظہیرالدین سکنہ تراڑکھل ضلع پونچھ کوقائداعظم یونیورسٹی اسلام آبادسے گرفتار کیا گیا۔ اے این ایف حکام کے مطابق ملزم راولپنڈی اوراسلام آبادکے کالجزاوریونیورسٹیوں میں ڈرگ سپلائی میں ملوث ہے اس کے قبضے سے پچاس گرام آئس برآمدہوئی۔
تازہ ترین