• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل، میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے نتائج کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2020ء کے نتائج کا اعلان پیر 28 ستمبر 2020 ء کو صبح ساڑھے دس بجے کیا جائے گا ، نتائج اعلان کے فوری بعد ہی بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کردیئے جائیں گے۔

تازہ ترین