• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدیق راٹھور کے صاحبزادے ڈاکٹر ریحان مصطفیٰ راٹھور کا انتقال نماز جنازہ آج ہوگی

کراچی(پ ر)جے یو پی کے مر کزی نائب صدر ڈاکٹر صدیق راٹھور کے چھوٹے صاحبزادے ڈاکٹر ریحان مصطفیٰ راٹھورجن کا امریکا میں حرکت قلب بند ہو نے سے انتقال ہوگیا تھا،کی نماز جنازہ پیر 28ستمبر کو بعد نماز ظہر اویس قرنی مسجد،بلاک 10اے نزد لال فلیٹس،گلشن اقبال میں مفتی منیب الرحمٰن پڑھائیں گے جبکہ تدفین عیسیٰ نگری قبرستان میں ہو گی۔
تازہ ترین