منسک (جنگ نیوز )بیلاروس میں اپوزیشن جماعتوں سے وابستہ کارکنوں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں ۔ صدر الیکزنڈر لوکاشینکو کی متنازعہ حلف برداری کے رد عمل میں احتجاج کیا گیا۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور نے متنازع فلم’دھریندر‘ کے سیکوئل میں کام کرنے سے انکار کرنے کی وجہ بتا دی۔
پاکستانی حکومت اور عوام نے ایرانی حکومت اور عوام سے یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا: ایرانی وزیر خارجہ
رحیم یار خان میں چک 125 پی میں دکان کی چھت گرنے سے 8 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔
آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتِ حال پر تمام فریقین کے ساتھ رابطے میں ہیں: ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
اپیل ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل کے ذریعے دائر کی گئی ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔
اسرائیلی افواج کے مطابق مہرآباد ایئرپورٹ پر حملے میں یہ طیارہ تباہ کیا گیا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالرز کم ہو کر 5000 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں موٹر سائیکل ایم ٹیگ کیس سے متعلق سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ ایم ٹیگ معاملے پر طلبہ کو رعایت دیں، اِنہیں ہراساں نہ کریں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل جو اکثر ساس بہو سے متعلق اپنے خیالات کے اظہار پر ٹرولنگ کا سامنا کرتی ہیں، اب ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئیں۔
فجیرہ میڈیا آفس کے مطابق فجیرہ پیٹرولیم انڈسٹریل زون میں ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
ایک تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ مکھیاں پانی میں 1 ہفتے تک زندہ رہ سکتی ہیں۔
حکام نے کہا کہ اس سال کے لیے ہم نے 2 کارگو فی ماہ مؤخر کروا دیے تھے، قطر سے 2 مارچ سے ایل این جی سپلائی مکمل طور پر بند ہو گئی ہے۔
برٹش پاکستانی خاتون بائیکر گل افشاں طارق نے موٹر سائیکل پر لندن سے لاہور تک کے تاریخی سفر کا آغاز کر دیا۔
سیکریٹری پیٹرولیم نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پیٹرولیم کی سپلائی متاثر ہوئی۔