• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسنی سے کروڑوں روپے مالیت کی چرس برآمد

اوتھل(این این آئی)کوسٹ گارڈز کے ترجمان کے پریس ریلیز کے مطابق کوسٹ گارڈز نے پسنی کے علاقے بہرام گولی بدو ک کے مقام پر پہاڑوں میں چھپائی گئی2,192 کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کر لیجس کی مالیت 3638.72 ملین روپے بتائی جاتی ہے کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔
تازہ ترین