• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقی پانیوالے اساتذہ کی تعیناتی نہ ہوسکی

ملتان(سٹاف رپورٹر) پنجاب بھرمیںترقی پانے والے اساتذہ کی تعیناتی نہیں ہوسکی، بتایا گیا ہے کہ مئی اوراگست میں اساتذہ کو سکیل 15 سے 16 میں ترقی دے گئی سینکڑوں ان سروس پرموشن پانے والے اساتذہ کی تعیناتیاں تاحال اپنی تعیناتی کے منتظر ہیں، سکول حکام کا کہنا ہے کہ مینول کی بجائے سیس کے ذریعے ہی اساتذہ کی تعیناتیاں ہونگیں،سیس کو اپ گریڈ کیا جارہا ہےجلد بحال بھی کردیا جائے گا۔
تازہ ترین