• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: سر ڈھانپنے پر والی بال کھلاڑی نااہل قرار


امریکا میں سر ڈھانپنے پر والی بالی کی کھلاڑی کو نااہل قرار دے دیا گیا۔

یہ معاملہ امریکی ریاست ٹینیسی میں ہائی اسکول کے ایک والی بال میچ کے دوران سامنے آیا۔

نجاح عقیل نامی کھلاڑی کو سر ڈھانپنے پر میچ سے نا اہل قرار دے دیا گیا۔

اس حوالے سے نجاح عقیل کا کہنا تھا کہ وہ فیصلے پر حیران اور غصے میں ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انھوں نے اس سے پہلے ایسا اصول کبھی نہیں سنا۔

تازہ ترین