مٹ گیا جائز کا، ناجائز کا فرق
ہر طرح کا کام ہے اب کاروبار
ہم نے شرمندہ نہیں دیکھا کبھی
اپنے گھپلوں پر کوئی سرمایہ دار
چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے27 ویں آئینی ترمیم وفاق کےلیے خطرہ اور پارلیمنٹ پر حملہ قرار دیا ہے۔
ماہرین صحت کے مطابق شام کے وقت دہی کھانا مفید ہے، اسکی وجہ یہ ہے کہ شام کو جب نظامِ ہضم سست ہو جاتا ہے تو ایسے میں دہی پیٹ کی گیس اور بدہضمی کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے اور جسم کی کیلشیم جذب کرنے کی صلاحیت کو بھی بہتر بناتا ہے۔
انگلینڈ میں ایک اور غیر ملکی قیدی کو غلطی سے جیل سے رہا کر دیا گیا۔
ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے بیٹے اذہان کے ہمراہ مختلف تصاویر شیئر کی ہیں۔
بھارتی اداکار شعیب ابراہیم نے بتایا ہے کہ اہلیہ دیپیکا ککڑ جگر (لیور) کے اسٹیج 2 کینسر سے لڑ رہی ہیں۔
لاہور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی امریکن نیوجرسی ریاست کے شہر جرسی سٹی کا مئیر بننے میں کامیاب نہ ہوسکے تاہم انہوں نے خوب مقابلہ کیا۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوئی ہے۔
سندھ حکومت نے صوبے بھر میں ٹائر جلانے اور پائرولائسز پلانٹس پر مکمل پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں اور حملے جاری ہیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا کیس 13 نومبر کو سننے کا فیصلہ کیا ہے۔
کیمبرج نے سندھ اور بلوچستان کے طلبہ کے لیے کیمبرج لرنر ایوارڈز کا اعلان کر دیا ہے، جس کی تقریب بدھ کو کراچی میں ہوئی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر تعلیم سردار علی شاہ تھے۔
راہول گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور الیکشن کمیشن آف انڈیا پر ہریانہ اسمبلی انتخابات 2024 میں بڑے پیمانے پر ووٹوں کی چوری اور دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں قرار دیا گیا کہ صوبے میں انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔
ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے ہادی علی چٹھہ، ایمان مزاری کو شوکاز نوٹس دے دیا۔
سابق نگراں وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ حکومتی دعوؤں اور حقائق میں کھلا تضاد ہے، حکومت معیشت سے غیر حقیقی توقعات وابستہ کر رہی ہے۔