نیتن یاہو سانپ ہے جس نے امریکا کو جنگ میں دھکیل دیا: عباس عراقچی
عباس عراقچی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ نیتن یاہو اسرائیلیوں سے عبرانی زبان میں خطاب کرتے ہوئے اس بات پر فخر کرتے اور ہنستے ہیں کہ انہوں نے اسرائیل کی خاطر امریکا پر کس طرح اثرانداز ہو کر اسے اپنے مؤقف کا حامی بنایا