• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاقت آباد تھانے کی حدود سندھی ہوٹل کے قریب واقع گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ،اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش عباسی اسپتا ل منتقل کی،جہاں اس کی شناخت 20 سالہ دانیال ولد ظفر کے نام سے ہوئی ہے ،پولیس کے مطابق فوری طور پر وجہ ہلاکت معلوم نہیں ہو سکی۔
تازہ ترین