• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ وادی، بھارتی فوج کا کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف

سرینگر (جنگ نیوز) مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔

ایک نوجوان جو محاصرے کی کارروائی کے دوران بھارتی فوج کی بچھائی بارودی سرنگ پھٹنے سے زخمی ہوا تھا اس کے جسم پر کیمیائی مادے کے نشانات ملےہیں۔

تازہ ترین