• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ،شدید مندی کی لہر ، 960پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سیاسی کشیدگی میں اضافے سے سرمایہ کار وں میں بے چینی۔ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کے دباو سے شدید مندی کی لہر کے باعث کے ایس ای100انڈیکس میں 960پوائنٹس کی کمی ہو گئی ،41ہزار کی حد بھی برقرار نہ رہ سکی ،83.93فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت کم ہو گئی ،سرمایہ کاری مالیت 164ارب 22کروڑ 69لاکھ روپے گھٹ گئی ،کاروباری حجم بھی محدود ہو گیا۔
تازہ ترین