• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی زیر صدارت انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں ہوا،اجلاس میں ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کو تفصیلی بریفنگ دی گئی،علاوہ ازیں 418 بیڈز نجی و سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کے لئے مختص کر دئیے گئے ہیں،علاوہ ازیں اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ نے ڈینگی سروئلنس کا جائزہ لینے کے لئے جناح ہسپتال کالونی کا دورہ کیا،2 مقامات پر ڈینگی لاروا کی نشاندہی پائی گئی جسے تلف کروا دیا گیا۔
تازہ ترین