• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (آن لائن)اے این پی ضلع کوئٹہ کے صدر جمال الدین رشتیا نے ضلعی کابینہ،یونٹ صدور و سیکرٹریز اور سینئر ساتھیوں کا مشترکہ اجلاس جمعہ2اکتوبرکو3 بجے سہ پہر باچا خان مرکز کوئٹہ میں طلب کیاہے۔اجلاس میں 8 اکتوبر کے جلسے بارے تیاریوں کو حتمی شکل دی جائیگی۔اسی اثنا پارٹی کے مرکزی فیصلے کے مطابق 2 اکتوبر کو یوم عدم تشدد کے طور پر منانے کے لئے 4 بجے باچا خان مرکز کوئٹہ میں تقریب منعقد کی جائے گی ۔
تازہ ترین