آپ آف لائن ہیں
بدھ10؍ربیع الاوّل 1442ھ28؍اکتوبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے اضافہ

مسلسل کئی روز کمی کے بعد منگل کو ملک میں سونے کی ایک تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 12 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔


صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 686 روپے اضافے سے 96 ہزار 108 آٹھ روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 21 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 887 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید