آپ آف لائن ہیں
پیر 8؍ ربیع الاوّل1442ھ 26؍اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

مردان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی


مردان کے بازار میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔

ڈی پی او ڈاکٹر زاہد کے مطابق دھماکا سائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔


آئی جی خیبرپختونخوا ثناء اللّٰہ عباسی کے مطابق دھماکے میں پولیس اہلکار بھی معمولی زخمی ہوا۔

واضح رہے کہ یہ خیبرپختونخوا میں آج ہونے والا دوسرا دھماکا ہے، اس سے قبل ضلع نوشہرہ میں  کباڑی کی دکان میں دھماکا ہوا تھا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہوا۔

قومی خبریں سے مزید