امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان متحرک، بڑی پیشرفت کی امید
پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام پر جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے، فریقین کے درمیان تعطل ختم ہونے کے قریب ہے اور جَلد کسی معاہدے کا امکان ہے۔