عمران خان سے افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ کی ملاقات
اسلام آباد(اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے ملاقات کی ہے۔ یہ بات منگل کو یہاں وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتائی گئی ہے۔