امریکی ماہرین نے کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے سے قبل ہی وائرس کا پتہ دینے والی اسمارٹ واش اور انگوٹھی کی تیاری شروع کردی۔
امریکی ماہرین نے کورونا وائرس کا علامات ظاہر ہونے سے قبل وائرس کا پتہ لگانے والی گھڑی اور انگوٹھی کا تجربہ شروع کیا ہے۔
اس منصوبے کو ‘ریپڈ تھریٹ انیلیسز’ یا آر ای ٹی کہا جاتا ہے، اس میں “گارمن اور آورا” ڈیوائسز استعمال ہوتی ہیں جو پروگرام اور مصنوعی ذہانت سے آراستہ ہیں۔
ان ڈیوائسز کی مدد سے کورونا وائرس اور دیگر بیماریوں کے تقریبا 250 ڈھائی ہزار کیسز کو ترتیب دیا گیا۔