• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدلیہ میں مداخلت نہیں ہورہی، چیف جسٹس پاکستان


چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے عدلیہ کے معاملات میں کوئی مداخلت نہیں ہورہی ہے۔

کوئٹہ میں پاکستان بار کونسل کی طرف سے دیے گئے عشائیے سے خطاب میں جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ عدلیہ آزادی سے کام کررہی ہے اور کرتی رہے گی۔

چیف جسٹس پاکستان نے مزید کہا کہ 5 بڑے ڈیمز کی تعمیر سے بلوچستان میں پانی کا مسئلہ حل کرنے میں مدد ملے گی۔

تازہ ترین