کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال بلاک 17ارم اپارٹمنٹ کے فلیٹ نمبر 203میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی ،جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ،جہاں اس کی شناخت 44سالہ عرفان ولد عبدالغنی کے نام سے ہوئی ہے ۔
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اقلیتوں کےحقوق کے لیے ابھی مزید کام کرنا باقی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے بیرونی دوروں، ملاقاتوں اور علاقائی صورتحال پر کابینہ کو اعتماد میں لیا اور داخلی حالات، سیکیورٹی چیلنجز اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی سفارتی کامیابیوں سے آگاہ کیا۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات آج شام طے ہے۔
انہوں نے کہا کہ بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے، ہم سب نے مل کر معاشرے کی بہتری کے لیے کام کرنا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کا خوبصورت روایتی جوڑا امریکا میں تقریب کے دوران خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا۔
سندھ کے سینئر وزیر و صوبائی وزیرٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ہر مشکل وقت میں افغانوں کی مدد کی ہے لیکن دشمنوں کی پراکسی پر منہ توڑ جواب دیں گے۔
انڈونیشیا چین سے جے-10 لڑاکا طیارے حاصل کرے گا، انڈونیشین وزیرِدفاع
دوسری شادی کی حمایت کرنے والی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا سومرو نے ساتھی اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کر دیا۔
چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مشترکہ تحمل، مکمل اور دیرپا جنگ بندی پر عمل پیرا ممالک کی حمایت کرتے ہیں۔
اسرائیل کی جانب سے غزہ امن معاہدے کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے باوجود خلاف ورزیاں جاری ہیں۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یوٹرن لینے اور بار بار مؤقف تبدیل کرنے پر ان کو شرم بھی نہیں آتی، آپ کی فائنل کال کو پاکستان مسترد کرچکا تو اب کس منہ سے کال دیتے ہیں؟
ڈائریکٹر ڈیمولیشن کا کہنا ہے کہ 7 منزلہ عمارت 60 گز کے پلاٹ پر تعمیر کی گئی تھی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 13 تا 15 اکتوبر خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں، جن میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الخوارج کے دہشتگرد مارے گئے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 629 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 79 ہزار 629 روپے ہوگیا۔
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ الزائمر کے خطرے کو خوراک کے ذریعے بھی کم کیا جا سکتا ہے۔