• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک سر زمین پارٹی کے وفد کی علامہ ناظر عباس تقوی سے ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک سر زمین پارٹی کے وائس چیئرمین شبیر احمد قائمخانی کی سربراہی میں نمائندہ وفد نے شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی سے امام بارگاہ باب العلم میں ملاقات کی اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور کراچی میں موجودہ صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر پی ایس پی کے وائس چیئرمین حفیظ الدین ،اراکین نیشنل کونسل قمر اختر نقوی اور جعفرالحسن بھی موجود تھے۔

تازہ ترین