• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں جدید طبی سہولتیں فراہم کی جائیں، پاسبان

کراچی ( پ ر )پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین رفیق احمد خاصخیلی نے کہا ہے کہ ناقص خوراک اور آب و ہوا کے باعث مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ تمام ضروری ادویہ کی قیمتیں بے قابو ہو چکی ہیں۔ سرکاری اسپتال، علاج معالجہ کے مراکزاور سرکاری ڈسپنسریاں مریضوں کے علاج میں ناکام ہو گئی ہیں۔پاکستان کے تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتالوں کو کراچی اور لاہور کی طرح جدید طبی سہولتوں اورسازو سامان سے آراستہ ٹیچنگ اسپتالوں کا درجہ دیا جائے۔

تازہ ترین