آپ آف لائن ہیں
بدھ10؍ربیع الاوّل 1442ھ28؍اکتوبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

پی ٹی اے، 1800 تا 2100میگا ہرٹز بینڈز اسپیکٹرم کی نیلامی کا عمل شروع

اسلام آباد(ساجد چوہدری ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سروسز کے معیار کو بہتر بنانے اورریونیو میں اضافہ کیلئے دستیاب (باقی) 1800 تا 2100 میگا ہرٹز بینڈز اسپیکٹرم کو سیلولر موبائل فون آپریٹرز کو نیلام کرنے کا عمل شروع کردیاہے، وفاقی سیکرٹری آئی ٹی شعیب صدیقی کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بھی دستیاب اسپیکٹرم کی جلد سے جلد نیلامی کی ہدایت کر رکھی ہے ،اس سلسلے میں ایڈوائزری کمیٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید