• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ بعض معذور افراد کرسی پر نماز پڑھتے ہیں ، وہ رکوع کے بعدقیام میں ہاتھ لٹکاتے ہیں۔ یہ سجدے میں ہاتھ گھٹنوں سے آگے رکھتے ہیں، کیا ایسا کرنا درست ہے؟

جواب:۔معذور شخص کرسی پر بیٹھ کرجب اشارے سے نماز پڑھے تو قومہ، رکوع اور سجدے میں ہاتھ زانوؤں پر رکھےاور سجدے میں رکوع سے ذرا زیادہ جھکے۔ (فی الھندیۃ (۱۳۶/۱)

تازہ ترین