• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوزڈیسک) مہنگائی پر قابو پانے کے لیے پاکستان 2لاکھ ٹن روسی گندم خریدے گا۔ روس کی جانب سے اس کی فراہمی دسمبر تک متوقع ہے۔ 2014 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان روس سے گندم درآمد کرے گا۔

تازہ ترین