• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کر کٹ رینکنگ، ندا ڈار ٹاپ ٹین میں شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کی کھلاڑی ندا ڈار آئی سی سی کی ٹاپ ٹین کھلاڑیوں کی درجہ بندی میں شامل ہو گئیں۔ خواتین کھلاڑیوں کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں آسٹریلیا کی صوفی ڈیوائن پہلے جب کہ انگلینڈ کی نتالی سیویر نے آسٹریلیا کی ایلس پیری دوسری پوزیشن چھین لی۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنینشل رینکنگ میں ندا ڈار 241ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دسویں نمبر پر آ گئی ہیں۔

تازہ ترین