• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک میں آگ لگنے سے 30 ہزار مالیت کا سامان جل کر خاکستر

ملتان ( کرائم رپورٹر ) کچہری چوک پر نیشنل بینک میں رات گئے اچانک شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ایڈمن سیشن میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ایڈمن آفس میں موجود میز اور ضروری کاغذات کو جلاکر راکھ کردیا، اطلاع پر ریسکیو 1122فائر بریگیڈ عملہ اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔
تازہ ترین