• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے غیر انسانی سلوک کیاجارہاہے،پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

لاہور(این این آئی)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین خلیل احمد تھند نے کہا ہے کہ امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے۔ عافیہ صدیقی کا اپنے بچوں اور فیملی سے ٹیلیفونک رابطہ بھی نہیں ہے۔ وزیر اعظم عمران خان قوم سے کیا گیا وعدہ پورا کریں۔ مارچ کے شرکا سے تحریک انصاف گلالئی کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی نے ٹیلیفونک خطاب کیا۔
تازہ ترین