• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشرف غنی قطری قیادت اور افغان مذاکراتی ٹیم کیساتھ ملاقات کیلئے دوحہ پہنچ گئے

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) افغان صدر اشرف غنی قطری قیادت اور افغان مذاکراتی ٹیم کیساتھ ملاقات کیلئے مختصر دورے پر دوحہ پہنچ گئے ۔افغان میڈیا کے مطابق اشرف غنی اپنے وفد کے ہمراہ قطر اور کویت کے مختصر سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے ، وہ قطری قیادت اور بین الافغان مذاکرات کے لیے موجود افغان رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔

تازہ ترین