• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب تحویل میں شہباز شریف کو کھانے کی فراہمی،چیئرمین نیب کا تحقیقات کاحکم

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے شہباز شریف کو نیب لاہور کی تحویل میں کھانے کی فراہمی سے متعلق میڈیا رپورٹس کا سخت نوٹس لیاہے،حقیقی صورت حال سامنے لانے کے لئے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال لاہور سمیت تمام علاقائی بیوروز کو قانون کے مطابق ہر ملزم کی عزت نفس یقینی بنانے کی ہدایات دے چکے ہیں۔

تازہ ترین