• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کرادی

اسلام آباد(طا ہر خلیل) اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلا نے کی ریکو زیشن دے دی ہے ،پیر کو اپوزیشن کی جانب سے ریکو زیشن نوٹس اسپیکر چیمبر میں جمع کرایا گیا، ریکو زیشن میں مطالبہ کیا گیا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس فوری طور پر بلایا جا ئے اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے جلاس کے لیے 6 نکا تی ایجنڈا بھی مرتب کر لیا ہے ۔

تازہ ترین