• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کا اجلاس آج ہوگا


پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان سپر لیگ فرنچائز مالکان کے درمیان اہم اجلاس آج ہوگا۔

مالی ماڈل تنازع پر پی ایس ایل فرنچائزز نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ جس پر پی سی بی نے مل بیٹھ کر معاملہ حل کرنے کی پیش کش کی تھی۔

فرنچائزز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام فرنچائزز پاکستان کرکٹ اور پی ایس ایل برانڈ کے لیے ایک ساتھ ہیں۔ چاہتے ہیں کہ پی ایس ایل اور پاکستان کرکٹ پھلے پھولے۔

تازہ ترین