• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف فیملی کو باہر سےآنیوالے ڈالرز کی تفصیلات نیب کو مل گئیں

لاہور (نمائندہ جنگ) نیب لاہور نے شہباز شریف فیملی کو بیرون ملک سے ملنے والے امریکی ڈالرز کی تفصیلات بھی حاصل کرلی ہیں۔

سلمان شہباز کو 127 جعلی ترسیلات کے ذریعے ایک ارب 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ٹرانسفر ہوئے۔

دستاویزات کے مطابق بیرون ملک سے سب سے زیادہ رقم سلمان شہباز کو موصول ہوئی۔

انھیں 127 جعلی ترسیلات کے ذریعے ایک ارب چار کروڑ چالیس لاکھ ڈالر ٹرانسفر ہوئے۔

تازہ ترین