• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرنچ ٹینس: جوکووچ سیمی فائنل میں

پیرس (جنگ نیوز) عالمی نمبر ایک اور ٹاپ سیڈ نوواک جوکووچ اور یونانی ٹینس اسٹار اسٹیفانو سٹسپاس فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے جبکہ ہسپانوی ٹینس کھلاڑی پابلو کیرینو اور روس کے آندرے روبلوف کوارٹر فائنل رائونڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔

تازہ ترین